09:10

چھوٹا کاروبار بڑا شہر : کیا آسٹریلین مارکیٹ میں جنوب ایشیائی طرز کے ’امیٹیشن‘ زیورات کی طلب ہے؟
پرتھ میں امیٹیشن جیولری کا کاروبار کرنے والی امبرین ناز کہتی ہیں کہ جنوب ایشیائی طرز کے زیورات آسٹریلیا میں مقبول ہو رہے ہیں اور اب ان کے خریداروں میں جنوب ایشیائی کمیونٹی کے علواہ متنوع پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کی بڑی تعداد موجود ہے
08:22

08:22

اسپورٹس راونڈ اپ: انگلینڈ نے سری لنکا کو شکست دے کر سہ ملکی ون ڈے سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کر لی
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ پاکستان نے کک آئی لینڈز کو 7 گول سے شکست دے دی, آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل اور دو بہنیں، تین گولڈ میڈلز، سہیل سسٹرز نے پاکستان کا نام روشن کر دیا
00:23

00:23

مختصر خبریں: جمعرات 29 اکتوبر 2026
یورپی یونین کے ساتھ آسٹریلیا کے آزاد تجارتی معاہدے کو بچانے کے لیے کسانوں کے ساتھ ہنگامی ملاقات، وینزویلا کے معزول صدر نکولس مادورو کے مقدمے کی سماعت کرنے والے امریکی جج کا انتقال اور کھیلوں میں، فرانسیسی فٹ بال ٹیم کے کپتان کائلین ایمباپے کی جانب سے معافی مانگنے پر چین کا ردِعمل۔
08:03

08:03

پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کی دوڑ، پاکستان کا نام روشن کرنے کیلئے عالمی ریکارڈ بنانے والا نوجوان
پشاور سے کراچی تک 1850 کلومیٹر کا سفر، وہ بھی پیدل نہیں بلکہ دوڑ کر اور صرف 24 دن میں، مسعود خان نے یہ سفر کسی شوق کی خاطر نہیں بلکہ اپنے والد کا نام روشن کرنے اور پاکستان کے لیے کچھ کر دکھانے کے جذبے کے ساتھ طے کیا۔ راستے میں شدید گرمی، بارش اور جسمانی تکالیف نے کئی بار ان کا امتحان لیا، یہاں تک کہ وہ بے ہوش بھی ہوگئے، لیکن منزل تک پہنچنے کا عزم انہیں آگے بڑھاتا رہا، جب وہ کراچی پہنچے تو خوشی کے آنسو نہ روک سکے۔
SBS Language Services Review
SBS is reviewing its language services to ensure they reflect today’s Australia.
The consultation period opens on 5 October and closes on 13 November
Visit the website and have your say

قوانین کیسے تبدیل ہوتے ہیں اور اس میں وقت کیوں لگتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟- قوانین کیسے بنائے جاتے ہیں اور ان کا آپ پر کیا اثر پڑتا ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
- اختیارات کیوں تقسیم کیے گئے ہیں اور یہ آپ کے حقوق کا تحفظ کیسے کرتے ہیں؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
- آسٹریلیا کا نظامِ حکومت حقیقت میں کون چلاتا ہے، اور اس میں آپ کا کیا کردار ہے؟ | آسٹریلیا کا نظام کیسے کام کرتا ہے؟
نئی پروازوں سے روزگار کے نئے مواقع تک: ویسٹرن سڈنی کے نئے ہوائی اڈے سے کیا بدلے گا؟
- تمغہ امتیاز یافتہ پروفیسر راحت منیر: پاکستان سے آسٹریلیا تک تعلیم، تحقیق اور قیادت کا سفر
- طالبان کے اقتدار کے پانچ سال: افغان خواتین فٹبالرز کی مزاحمت اور امید کی کہانی
- اسرائیلی حملوں میں زیرِ استعمال جنگی طیاروں کے پرزے بنانے والی میلبورن کی کمپنی پر حملہ کس نے کیا؟
ریڈیو پروگرام ۔ ایس بی ایس اردو
اردو خبریں
پاکستان ٹیلی ویژن کا اردو خبرنامہ روزانہ اسلام آباد سےعالمی خبریں
Stream Nowعالمی خبریں
Stream Nowرابطہ
Sydney
SBS Audio Sydney
Locked Bag 028
Crows Nest
NSW 1585
Australia
Tel: 1800 500 727
Melbourne
SBS Audio Melbourne
Locked Bag 294
South Melbourne
Vic 3205
Australia
Tel: 1800 500 727
SBS Codes of Practice
The SBS Code of Practice (Code) sets out the principles and policies SBS uses to guide its content to ensure that SBS maintains the highest standards of editorial independence and integrity. It details SBS's obligations regarding matters such as accuracy for factual content, impartiality and balance in our news and current affairs, scheduling of content, advertising and complaints handling.







![[JPG]_How-Australia-Works_Ep5.jpg](https://cdn.statically.io/img/assets.sbs.com.au/dims4/default/a525f25/2147483647/strip/true/crop/3200x1800+0+0/resize/1280x720!/quality/90/?url=https%3A%2F%2Fsbs-au-brightspot.s3.ap-southeast-2.amazonaws.com%2F62%2F80%2F52ff72ff49ed86d6dc21f7899009%2Fjpg-how-australia-works-ep5.jpg&imwidth=1280)
![[JPG]_How-Australia-Works_Ep5.jpg](https://cdn.statically.io/img/assets.sbs.com.au/dims4/default/d1f6c4e/2147483647/strip/true/crop/2400x1800+400+0/resize/960x720!/quality/90/?url=https%3A%2F%2Fsbs-au-brightspot.s3.ap-southeast-2.amazonaws.com%2F62%2F80%2F52ff72ff49ed86d6dc21f7899009%2Fjpg-how-australia-works-ep5.jpg&imwidth=1280)

















































