BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, ایران اور امریکہ کے درمیان مذاکرات میں پاکستان ہی باقاعدہ ثالث کا کردار ادا کر رہا ہے، اسماعیل بقائی
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان بات چیت کے معاملے میں بہت سے ممالک مدد کے لیے تیار ہیں، تاہم مذاکرات میں پاکستان ہی باقاعدہ ثالث کر کردار ادا کر رہا ہے۔
برطانیہ میں جنسی جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والا گروہ اور اسے احمدی جماعت سے جوڑنے کا تنازع
یہ سارا معاملہ کیا ہے، انگلینڈ میں پولیس کارروائی کے دوران کیا ہوا؟ گرفتار ہونے والے افراد کا تعلق کس مذہبی گروپ سے ہے اور جنگ گروپ نے اپنی معذرت میں کیا کہا؟ بی بی سی نے اس تحریر میں یہ ہی جاننے کی کوشش کی ہے
کیا میں ایک قاتل سے شادی کر لوں؟ محبت کی وہ کہانی جس نے ایک مجرم کو بے نقاب کر دیا
اگر آپ جس شخص سے محبت کرتے ہیں وہ آپ کو بتائے کہ اس نے ایک آدمی کو قتل کر دیا ہے تو آپ کیا کریں گے؟
اسلام ترک کرنے والے متنازع انڈین یوٹیوبر 26 سال بعد قتل کے معاملے میں دوبارہ کیسے گرفتار ہوئے؟
انڈیا میں مسلمانوں اور قرآن کے خلاف متنازع بیانات دینے والے سلیم خان، ایک عرصے تک سلیم واستِک بن کر دنیا کے سامنے موجود ہونے کے باوجود ’لاپتہ‘ رہے لیکن بالآخر انھیں 26 سال بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا۔
ایچ آئی وی میں مبتلا پاکستانی سیکس ورکرز: ’دوائی اور کنڈوم استعمال کر رہی ہوں تو پھیلاؤ کا خطرہ نہیں‘
بی بی سی نیوز اردو نے پنجاب میں ایسی متعدد سیکس ورکرز سے بات کی ہے، جن میں سے کچھ اب یہ کام چھوڑ چکی ہیں اور کچھ دواؤں کا استعمال کرتے ہوئے اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
کیا جانوروں کی کلیجی انسانی جگر کی خرابی دور کر سکتی ہے؟
عموما بکرے کی کلیجی کو بہت سے لوگ رغبت سے کھاتے بھی ہیں تاہم کیا مرغی یا بکری کی کلیجی کھانے سے انسانی جگر کو پہنچنے والے نقصان کو کم کیا جا سکتا ہے؟
ٹرمپ کے قتل کی کوشش کا الزام: واشنگٹن میں حملہ آور کی چار سیکنڈ میں سکیورٹی حصار عبور کرنے کی نئی ڈرامائی فوٹیج جاری
امریکی حکام نے ایک نئی فوٹیج جاری کی ہے جس میں واشنگٹن کے ہلٹن ہوٹل میں وائٹ ہاؤس رپورٹرز کے عشائیے کے دوران ایک مسلح شخص نے اچانک ایک دروازے سے نکل کر سکیورٹی چیک پوائنٹ سے گزرنے کی کوشش کی جس سے کچھ ہی فاصلے پر صدر ٹرمپ بھی عشائیے میں موجود تھے۔
لاہور میں تیار کردہ صدیوں پرانا ’سپر کمپیوٹر‘ دو ملین پاؤنڈ میں نیلام
سوتھبیز میں اسلامی اور انڈین فن پاروں کے شعبے کے سربراہ بینڈکٹ کارٹر نے بی بی سی کو بتایا کہ یہ ’شاید اپنی نوعیت کا سب سے بڑا‘ اسطرلاب ہے جو اس سے پہلے کبھی نمائش کے لیے پیش نہیں کیا گیا۔
جب رو�� نے پاکستانی اڈے سے اڑنے والے امریکی جاسوس طیارے کو مار گرایا
یہ بین الاقوامی واقعہ عالمی تاریخ کے ساتھ ساتھ پاکستانی تاریخ کے تعلق سے بھی اس لیے بڑا اہم تھا کہ اس سے دنیا بھر کو معلوم ہو گیا کہ پاکستان نے اپنی سرزمین پر امریکی فوجی اڈے قائم کرنے کی اجازت دی ہوئی ہے جہاں سے روسی تنصیبات پر نظر رکھی جاتی ہے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
مختصر ویڈیوز
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں

































































